نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
جنگی روبوٹ تیار کر لئے جائیں گے ۔ انہوں نے اسی کے ساتھ یہ دعوی بھی کیا کہ یہ روبوٹ، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کو لبنان میں اور حماس کے رہنماؤں کی غزہ پٹی کی سرنگوں کے اندر گھس کر قتل کر سکتے ہیں۔
اسرائیل کے علاقائی تعاون کے ڈپٹی وزیر نے زیر زمین سرنگوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جنگ ...
جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز میں واقع الخالد فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
اس حملے میں متعدد سے رہائشی گھر اور عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔
یمنی فوج نے ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی موجودگی میں 4 ڈرون طیاروں کی رونمائی کی ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، ان ڈرون طیاروں کو یمنی ...
جنگی طیاروں کو اطلاعات فراہم کی تھیں۔
اسی طرح اس سے پہلے عراقی رضاکار فورس کے کچھ کمانڈرز نے تاکید کی تھی کہ عراق سے داعش کے مکمل خاتمے کے بعد رضاکار فورس کے جوان شام میں داعش کے خلاف جنگ کو جاری رکھیں گے۔
جنگی طیاروں کی مدد سے مغربی شام کے صوبہ حمص کے شہر تدمر شہر مغربی دروازے کی اسٹراٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول کرنے میں کامیاب رہی۔ داعش نے مئی 2015 میں تدمر شہر پر کنٹرول کر لیا تھا۔
اس تاریخی شہر پر کنٹرول کے بعد اس دہشت گرد گروہ نے اس شہر کی بہت سے تاریخی ورثے کو تباہ کر دیا تھا۔ گزشتہ سال کے آغاز میں ...
جنگی طیارہ ترکی کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس کا پائلٹ زندہ ترکی میں مل گیا ہے۔ الوقت - گزشتہ دن شام کا ایک جنگی طیارہ ترکی کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس کا پائلٹ زندہ ترکی میں مل گیا ہے۔
گزشتہ دنوں شام کی سرحد کے قریب صوبہ ادلب کے شمال میں شام کا مگ -21 جنگی طیارے گر کر تبا ...
جنگی طیاروں کی مدد سے شامی فوج اور رضاکار فورسز نے گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران، علاقے میں 90 دیہات کو داعش کے قبضے سے آزاد کرایا ہے۔
دوسری جانب شام کے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کے دوران دہشت گردوں نے دار الحکومت دمشق کے آبادی والے علاقے پر مارٹر گولوں سے حملے کئے جن میں 6 عام شہر ...
جنگی طیارے انہی علاقوں سے کئی بار شام کی سرحد میں داخل ہوکراور شام کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ میں کامیاب رہے ہیں ۔ اس بات کے پیش نظر کہ شام میں نافذ جنگ بندی میں داعش کو شامل نہیں کیا گیا ہے اور جس علاقے پر اس گروہ کا کنٹرول ہے اس کو فوج نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے اور شام کی فوج کی پیشرفت اور اس علاق ...
جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔ الوقت - آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔
روئٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ خلیج فارس کے سب سے حساس علاقے میں سپاہ پاسداران کی جنگی کشتی اپنی معمول کی گشت پر تھی تب ہی امری ...
گشتی دستے پر شدید فائرنگ کر دی تھی جس میں متعدد سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے تھے۔
اسی طرح الدمام علاقے کے الضباب محلے میں بھی اس سے پہلے ایک گاڑی میں بیھٹے دو سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ ہوا تھا جس میں دونوں سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔
جنگی طیاروں کا اڈہ بن جائے۔
جولان کے پہاڑی علاقوں میں اسرائیل دہشت گردوں کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہا ہے اور دہشت گردوں کی بھرپور مالی اور اسلحہ جاتی مدد کے ساتھ زخمی دہشت گردوں کا علاج بھی اسرائیلی ہسپتالوں میں ہو رہا ہے۔